
۔
کراچی:کاروباری ہفتےکے پہلے روز انڈیکس میں تیزی رہی
کراچی:تیزی کےباعث ہنڈرڈ انڈیکس91 ہزارکی حد عبور کر گیا
کراچی:مارکیٹ1078 پوائنٹس کے اضافے سے91ہزار938 پربند ہوئی
کراچی:دن بھرمجموعی طور پر 444کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔
کراچی:258کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ ۔139کےشیئرز میں کمی ہوئی۔
کراچی:آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 92,159 جبکہ کم ترین سطح 91,395 رہی۔
کراچی:تیزی کےباعث آج مارکیٹ میں 1اعشاریہ19فیصد کا اضافہ ہوا۔