پشاور: ریگی میں کالعدم پی ٹی ایم جرگہ /عدالت کےلئے قائم کیمپ پر رات گئے پولیس کا دھاوا،پولیس ذرائع
پشاور: قومی جرگہ / عدالت کے آس پاس کے علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت بند ، ذرائع
پشاور کالعدم تنظم کا سارہ سامان قبضہ میں لیکر قائم کیمپ حتم کر دیا گیا ضلع انتظامہ
کالعدم پی ٹی ایم نے 11 اکتوبر کو پشتون قومی عدالت قائم کرنے کا اعلان کیاہے، ذرائع
پشاور: ڈپٹی کمشنر خیبر نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا،اعلامیہ
پشاور:وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد گزشتہ روز چیف سیکرٹری کے پی نے اعلامیہ جاری کیا
پشاور: سرکاری و غیر سرکاری اہلکار پشتون قومی جرگہ/عدالت میں شرکت نہ کرے،اعلامیہ متن
پشاور: کالعدم پی ٹی ایم جرگہ/ عدالت میں شرکت یا مالی تعاون کرنے پر کاروائی ہوگی،اعلامیہ متن
پشاور: چیف سیکرٹری کے پی آفس اعلامیہ کے بعد پولیس نے کالعدم پی ٹی ایم کے عدالت کے لئے قائم کیمپ کو اکھاڑ دیا، پولیس ذرائع
پشاور: کالعدم پی ٹی ایم کے متعدد ممبران گرفتار ہوئے، پولیس ذرائع