پشاور یونیورسٹی پر رکشہ ڈرائیورز اور ان کے ساتھی غنڈہ عناصر بلوائیوں نے حملہ کیا اور وہاں موجود پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ اس پر ٹیچرز ایسوسی ایشن اور انتطامیہ نے سخت احتجاج کیا اور ہرتال پر جانے کا اعلان کر دیا ۔