منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) پھالیہ پنجاب کالج کی عمارت اور گیٹ پر نا معلوم مسلح افراد کی شدید ہوائی فائرنگ ۔ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا پھالیہ
پولیس نے 19 نامعلوم مسلح افراد کے خلاف
زیر دفعہ 440، 148،149 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے