ڈاہرانوالہ (نامہ نگار )
ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی ساس صاحبہ اور ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک وفات پرمحمد محمود طارق صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی صدارت میں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیئرمین میاں میر احمد مستانہ سہروردی ، چیئرمین مجلس عاملہ احمد ندیم سلیمی جنرل سیکرٹری چوہدری مظہر حسین ، جوائنٹ سیکرٹری محمد عامر شفیع -ممبر پریس کلب عابد اقبال صدف -محمد اکرم -محمد فیصل جاوید کے علاوہ دیگر اراکین نے بھی شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی