بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )
ڈاہرانوالہ حلقہ کی عوام نے اپنے عوامی نمائندوں سدا بہار MNA چوہدری احسان الحق
باجوہ اور سدا بہار MPA چوہدری زاہد اکرم سے پرزور مطالبہ کیا ھے کہ ڈاہرنوالہ کے سرکاری ہاسپٹل کے لئے 1122ایمبولینس سروس عملے
سمیت بحال کی جائے.ہاسپٹل کے لئے ادویات کا کوٹہ بڑھایا جائے اور جو انہوں نے سرکاری ہاسپٹل کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا تھا اس وعدے کو جلد وفا کیا جائے۔