ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان نے انچارج سی آئی اے بھاولنگر سب انسپکٹر نعمان اقبال کو SHO تھانہ ڈاہرنوالہ تعینات کردیا ھے۔جنہون نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔نعمان اقبال کا شمار پنجاپ پولیس کے قاپل افسران میں ہوتاھے اور تفتیش کا ماہر بھی کہا جاتا ھے۔