منڈی بہاوالدین 🙁 میاں شریف زاہد )
ڈی ایس ٹریفک پولیس اور مبشر رحیم وڑائچ نے موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ کی اہمیت اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس یا کم عمری میں کسی بھی قسم کی گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے کی قانونی ممانعت اوراسکے نقصانات کے علاوہ سٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ لائسنس باالخصوص موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی اور اس کے حصول کےآسان طریقہ کار اوراس سلسلہ میں افسران بالا کی ھدایات احکامات کی روشنی میں ٹریفک پولیس منڈی بہاؤالدین کی جانب سے سٹوڈنٹس کو موٹرسائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کے سلسلہ میں فراہم کردہ حالیہ ریلیف اور سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفننگ اور ترغیب دی گئی ۔