کراچی: ( محمد حسین سومرو ) ملزم کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت نعمان خان عرف نعمان نیازی کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کی واردات کرتے ہوئے CCTV فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی.
کراچی: ملزم کو کھارادر کے علاقے میں شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹتے ہوئے CCTV فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے.
کراچی: پیٹرولنگ پر معمور کھارادر پولیس موبائل نے ملزم کو واردات کرکے فرار ہوتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا.
کراچی: ملزم متعدد ڈکیتیوں کی واردات میں ملوث رہا ہے
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمات درج.
کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 345/2023 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ کلاکوٹ.
2.مقدمہ الزام نمبر 192/2024 بجرم دفعہ 392/397 تھانہ کھارادر.
3.مقدمہ الزام نمبر 193/2024 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ کھارادر.
کراچی: ملزم سے دیگر ساتھیوں کے متعلق پوچھ گوچھ جاری.
کراچی: ملزم کو مزید قانونی کاروائی کیلئے INV حکام کے حوالے کیا جارہا ہے.