رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا ڈکیتوں سے دوران
پیٹرولنگ آمنا سامنا
کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 زخمی ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار
کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت اسامہ رضوان(زخمی) اور عادل کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: زخمی ملزم برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل علاقہ تھانہ رسالہ کی سرقہ ہے.
کراچی: زخمی ملزم اسامہ رضوان اس سے قبل بھی غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکل لفٹنگ کے 4 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کے خلاف مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.
*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*