کراچی: رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ, کلاکوٹ اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 چوری شدہ موٹر سائیکل, 1100 گرام چرس اور 170 گرام کرسٹال برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت صادق, پرویز, عمر مجاہد, رضوان اور محمد علی کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبریKQF-7701 کا مقدمہ تھانہ کلاکوٹ میں درج ہے۔
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں, ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
کراچی: ملزم صادق اس سے قبل منشیات فروشی کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم رضوان اس سے قبل منشیات فروشی کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.