ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے) حدود تھانہ دراہمہ مدرسے کے طالب علم پر برہنہ کر کے استاد کا بدترین تشدد ،
تفصیلات کےمطابق تشدد کرنے والے استاد کا نام مولوی مرید حسین ہے جسکا مدرسہ موضح عیسن گورایہ حدود تھانہ دراہمہ میں واقع ہے
لڑکے کا نام بلال ولد اصغر قوم سکھانی جبکہ رہائشی سکنہ زبیر آباد کالونی پائیگاہ کا ہے ، جبکہ تھانہ دراہمہ پولیس تفتیشی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ابھی تفتیش جاری ہے وراثا کا مطالبہ ہے آر پی او ڈیرہ غازی خان سجاد حسن اور ڈی پی او ڈیرہ غازی خان واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ہمیں انصاف دیں۔