پاکستان قبائل مومنٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر ظفر لالا کی پاکستان قبائل مومنٹ کے مرکزی آفس میں آمد چیرمین پاکستان قبائل مومنٹ عبد الرحمٰن کو سندھ کے چیرمین مقرر ہونے پر مبارکباد دی ڈسٹرک ایسٹ کے صدر ظفر لالا کے ساتھ سنیر نائب صدر انور خان نایب صدر حیات اللہ خان نایب صدر حاجی اسد اللہ نایب صدر مصطفٰی جرنل سیکٹری رحمت اللہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیریف خان آور صدر صوبیدار خان اور کثیر تعداد میں کارکنان نے ریلی کی شکل
میں پاکستان قبائل مومنٹ کے مرکزی آفس آئے جہاں پاکستان قبائل مومنٹ کے چیرمین عبد الرحمٰن کا پراتفاق استقبال کیا پھولوں کے ھار پہنائے گئے اور چیرمین عبد الرحمان نے ظفر لالا اور ان کے ساتھ شریک اعہدیداران اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور ان چیرمین عبد الرحمٰن نے ظفر لالا کو ڈسٹرک ایسٹ کے صدر بننے پر خوشی ظاہر کی اور مبارک باد دی ڈسٹرک ایسٹ میں ورکنگ کے حوالے سے بھی کہا گیا اور جہاں ہماری ضرورت ہو ہم آپ کے ساتھ ہیں اور کہا کہ انشااللہ سندھ کے ہر شہر میں پاکستان قبائل مومنٹ کے اعہدیداران اور کارکنان موجود ہیں تعداد میں کم سہی لیکن موجود ہیں بہت ہی کم وقت میں پاکستان قبائل مومنٹ ابھری ہے اور آنے والے وقت میں پاکستان قبائل مومنٹ میں تیزی سے اِضافہ ہوتا جائے گا بشرط کہ ہم اپنے کارکنان کے ساتھ اپنی پارٹی کے اعہدیداران کے ساتھ یا پہر جتنے بھی علاقے محلے کی عوام کے ساتھ دلی محبت اور لگن سے پیش آئیں اور ہر علاقے میں کام کر کے دکھائیں چیرمین عبد الرحمٰن نے مزید کہا کہ کسی بھی بھائی کو ہم مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے انشااللہ جب بھی آواز دیں میں ہوں یا نہیں ہمارے دوسرے اعہدیداران آپ کے ساتھ ہونگے آپ کے مسائل کو حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے پاکستان قبائل مومنٹ کی پوری قیادت آپ کے ساتھ ہے آج تک جو بھی مسلہ حل نہ ہوا ہو آپ مجھے بتائیں کہیں بھی ہم پیچھے نہیں رہے اور نہ ہی ہماری عادت ہے آپ سب کا ساتھ چاہئے بکل اسی طرح جیسے آج یہاں سب ایک آواز اور اتفاق کے ساتھ نظر آرہے ہیں مجھے بہت خوشی ہوئی آپ سب کو اکٹھا دیکھ کر آج آپ لوگ ہیں آپ کا ساتھ ہے توپاکستان قبائل مومنٹ ہے اس دوران پاکستان زنداباد اور پاکستان قبائل مومنٹ کے حق میں نعرے بازی بھی کی