رپورٹ۔محمدحسین سومرو
انوسٹی گیشن پولیس ڈسٹرکٹ کیماڑی کا مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
تفتیشی ٹیم تھانہ سائٹ بی کی کاروائی میں مفرور ملزم گرفتار۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
گرفتار ملزم ارسلان ولد گلزار احمد تھانہ سائٹ بی کے مقدمہ الزام نمبر 157/2023 بھرم دفعہ 380 ت پ میں مفرور تھا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
ملزم کی گرفتاری SIO تھانہ سائٹ بی سب انسپکٹر محمد شاہد نے ٹیم نے ہمراہ خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر عمل میں لائی۔
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے