رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس ایس پی ضلع کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی خصوصی یدایات پر اسنیپ چیکنگ کا انعقاد۔
ایس ڈی پی او کیماڑی *حلار خان چانڈیو* کی زیرنگرانی ایس ایچ او جیکسن *انسپکٹر محمد اسحاق* کی اسٹاف کے ہمراہ دوران اسنیپ کاروائی۔
*نٹی جیٹی پر سے کیماڑی آنیوالی شاہراہ پر اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 ڈکیت دھر لئے گئے*
گرفتار ملزمان بنام دانش اور اکرم کے قبضےسے اسلحہ / موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جنکے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔