رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس ایس پی صاحب ضلع کیماڑی کیپٹن (R) فیضان علی صاحب و ایس پی بلدیہ علی انور سومرو صاحب کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سعیدآباد پولیس کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائی۔
*ایس ایچ او تھانہ سعیدآباد انسپیکٹر قمر جاوید کیانی کے اسٹاف کی ہمراہ کامیاب کاروائی* ۔
بمقام مین حب ریور روڈ نزد کوءٹہ گیٹ بس ٹرمینل سعیدآباد بلدیہ ٹاؤن کراچی پر ایک شخص کو بحالت مشتبہ پکڑ کر چیک کیا جس کے قبضہ سے منشیات چرس برآمد ہوئی۔
بنام ملزم۔
شفیق ولد حمیدخان
برآمدگی۔
گرام چرس510
جسکے خلاف مقدمہ الزام نمبر 415/2024 بجرم دفعہ 6/9(1)3B درج کیا گیا۔