رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت میں ملوث اسکریپ ڈیلرز/ کباڑیوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی انسپکٹر ایاز خان کی اسٹاف کے ہمراہ سائیٹ ایریا کیبل چورنگی کے پاس کاروائی۔
چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت میں ملوث تین ملزمان (کباڑی) گرفتار۔
ملزمان کی شناخت 1- محمد نعیم، 2- محمد وسیم اور 3- افتخار حسین کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضہ/ اسکریپ گودام سے دو بورے تانبہ وزنی 64 کلو، موٹرسائیکل کا اسپئیر پارٹس، انجن، ٹائر وغیرہ برآمد۔
برآمدہ موٹرسائیکل (اسپئیر پارٹس) تھانہ مومن آباد کی مسروقہ موٹرسائیکل کا ہے۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_