رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا نواز گوندل صاحب کی منشیات فروشوں کہ خلاف کامیاب کارروائیاں
3 *منشیات فروش گرفتار منشیات* *وکچی شراب کپی برآمد*
*پہلی کارروائی*
*بمقام ڈبل پی ایم ٹی والی گلی* کچی آبادی خمیسہ گوٹھ میں کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 525 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کہ خلاف برآمدہ منشیات کا مقدمہ الزام نمبر *421/2024* بجرم دفعہ *6(1)3/9B* درج کیا گیا
گرفتار ملزم کی شناخت قادر ولد صوفی عبداللہ کہ نام سے ہوئی
*دوسری کارروائی*
بمقام مین روڈ کچی آبادی سیکٹر 5جی کالی مارکیٹ میں کی گئی
کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 8 بوتل کچی شراب کپی برآمد ہوئی گرفتار ملزمان سے برآمدہ کچی شراب کا مقدمہ الزام نمبر *422/2024* بجرم دفعہ *3/4* درج کیا گیا
*گرفتار ملزمان کی شناخت*
( *1) عدنان عرف پانجوں ولد پرویز* *مسیح*
*(2) ارسلان ولد اختر علی کہ نام سے* *ہوئی*
گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں
ملزمان کو مزید انٹیروگیشن کے لیے تفتیش حکام کے حوالے کیا گیا