رپورٹ۔محمدحسین سومرو
تھانہ میمن گوٹھ پولیس کی بڑی کاروائی منشیات فروش ملزم گرفتار
میمن گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر لنک روڈ نزد نیسلے کمپنی سے 02 ملزمان *زاہد اور حسن* کو گرفتار کیا
گرفتار ملزمان چرس شہر کے مختلف علاقوں میں رکشے کے ذریعے سپلائے کرتے تھے
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 52 کلو 500 گرام چرس برآمد ہوئی جو ضابطے کے تحت کسٹم احکام کے حولے کی جارہی ہے
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے