رپورٹ۔محمدحسین سومرو
حیدری مارکیٹ کی حدود پریمئیر کالج کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ نارتھ ناظم آباد بلاک H نزد پریمئیر کالج حدود تھانہ حیدری مارکیٹ میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت عمر ذادہ ولد محمد زرین اور محمد یوسف ولد عبدالحمید کے نام سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، موبائل فون, والٹ اور موٹر سائیکل 70 سپر پاور برامد ہوئی
زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
برآمدہ موٹر سائیکل کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے