رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
منشیات فروشی و گٹکا فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*
پہلی کاروائی میں منشیات فروشی میں ملوث غلام مصطفٰی نامی ملزم کو مچھر کالونی سے گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزم کے قبضہ سے 515 گرام چرس برآمد کرکے اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
دوسری کاروائی میں 1- جان شیر اور 2- غلام مصطفیٰ نامی گٹکا فروشوں کو سلطان آباد سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے 100 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد کرکے مقدمہ درج کیا گیا