رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
اسٹریٹ کرائم و گٹکا فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار۔ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
پہلی کاروائی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث عزیرالرحمان نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری غیرقانونی پستول اور موٹرسائیکل برآمد کرکے مقدمہ درج کیا گیا۔
جبکہ دوسری کاروائی میں محمد توسیف نامی گٹکا فروش کو مسان چوک سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 25 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
_*Media Cell Keamari Police*_