رپورٹ۔محمدحسین سومرو
لانڈھی پولیس کا ڈکیتوں سے مبینہ مقابلہ
صبح سویرے فیکٹری ملازمین کو لوٹنے والے ڈکیتوں سے فائرنگ کا تبادلہ
لانڈھی چراغ ہوٹل کے قریب مسلح ملزمان شہری کو لوٹ رہے تھے,
گشت پر مامور پولیس کے جوانوں کو دیکھ کر ملزمان فائرنگ شروع کردی,
پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار,
زخمی ڈاکوؤں کی شناخت عمران اور عرفان کے نام سے ہوئی,ریسکیو ذرائع
ڈکیتوں کی فائرنگ پولیس اہلکار بال بال بچ گیا,
گولی پولیس اہلکار کی وردی میں آر پار ہوگئی,پولیس
زخمی ہونے والے دونوں ڈکیت سگے بھائی ہیں, ذرائع
ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اس سے قبل بھی لوٹ مار کی وارداتیں کرتے رہے ہیں,ذرائع
زخمی ملزمان کے قبضے سے دو نائن ایم ایم پستول,موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد,
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے