رپورٹ۔محمدحسین سومرو
محمودآباد پولیس جرائم پیشہ عناصر پر ٹوٹ پڑی
ایس ایچ او محمودآباد اعجاز احمد خان نے ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایت پر کاروائیوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے
اسٹریٹ کرمنلز اور منشیات فروش سمیت چار ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ چھینی ہوئی موٹر سائیکل اور منشیات برآمد,
ایس ایچ او محمودآباد اعجاز احمد خان اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کےلئے پولیس گشت میں غیرمعمولی اضافہ کردیا,
دوران گشت T.P.2 سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا,
ملزمان اسلحہ کے زورپر شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتیں کرتے تھے,پولیس
ملزمان میں محمد احمد اور محمد نعیم شامل ہیں,پولیس
ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ,چوری ہوئی موٹر سائیکل KMV-2095 برآمد کرلی ہے,
ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا ہے,پولیس
ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے,پولیس
دوسری کاروائی اعظم ٹاؤن کے قریب منشیات فروشوں کی اطلاع پر کی گئی,پولیس
منشیات فروشی میں ملوث ہونس اور رضا عرف رومیو کو حراست میں لے لیا ہے,پولیس
ملزمان چھوٹی پتلی گلیوں میں منشیات فروخت کرتے تھے, پولیس
ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ کچھ عرصے سے ان علاقوں میں منشیات فروخت کررہے ہیں,پولیس
چھوٹی اور تنگ گلیوں میں پولیس موبائل نہیں جاتی اس کا فائدہ اٹھا کر ان علاقوں میں منشیات فروخت کرتے تھے,ملزمان
کاروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے چرس اور ہیروئن کے ٹوکن برآمد کرلیئے گئے ہے,پولیس
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے,پولیس