رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹرز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KLF-9929 برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 429/2024 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان موٹرسائیکل چوری کرتے وقت اپنی موٹرسائیکل موقع پر چھوڑ جاتے ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ
اور پکڑے جانے پر ایسے ظاہر کرتے ہیں جیسے غلطی سے موٹرسائیکل لیکر جارہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں شاہنواز ولد حکیم الدین، سجاد ولد شمشاد اور فرحان ولد فیاض شامل ہے