رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ: تھانہ منگھوپیر پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران اجتماع گاہ روڈ سے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان کے قبضے سے سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KQG-1615 برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ تھانہ شاہراہِ فیصل میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلز صوبہ بلوچستان ساکران لیجاکر فروخت کرتے تھے۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان آیاز صدام حسین ولد صوبل خان اور نثار ولد علی مراد شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ