رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ: تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے موٹرسائیکل سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
پولیس کی جوابی کاروائی کے دوران موٹرسائیکل سوار 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
جبکہ دو ساتھی ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
برآمد موٹرسائیکل بھی چوری/سرقہ شدہ تھی، جس کا مقدمہ تھانہ اورنگی میں درج ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان کی شناخت اسٹریٹ کرائم کے دیگر مقدمات میں بھی کروائی جائے گی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان میں سمیر ولد اکرام الدین اور کامران ولد قربان علی شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ