رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی: متعدد اسٹریٹ کرائمز میں ملوث عادی/پیشہ ور 3 ملزمان گرفتار
کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر اور عیدگاہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت امیر حمزہ, محمد حارث اور عبد الحفیظ عرف پپو کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
کراچی: ملزم عبد الحفیظ عرف پپو اس سے قبل غیر قانونی اسلحہ, موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم امیر حمزہ اور محمد حارث کی مقدمہ الزام نمبر 223/2024 بجرم دفعہ 324/34 تھانہ کھارادر اور مقدمہ الزام نمبر 395/2024 بجرم دفعہ 381A تھانہ پاک کالونی میں بھی گرفتاریاں ڈالی گئی ہیں.
کراچی ملزمان۔ کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: مزید قانونی کاروائی کیلئے ملزمان کو انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے