رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی:ملیر،اسٹیل ٹاون پولیس نےڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا، ایس ایس پی ملیر کا دعوی
کراچی:گزشتہ دنوں اسٹیل ٹاون میں ملزم نے شہری کو اسلحہ کے زور پر لوٹا تھا،ایس ایس پی کاشف افتاب عباسی
کراچی:گرفتارملزم کی شناخت عبدالفتح کے نام سے ہوئی،ایس ایس پی ملیر
کراچی:گرفتار ملزم کے قبضے سےاسلحہ،موٹرسائیکل اور لوٹی ہوئی رقم برامد،ایس ایس پی کاشف افتاب عباسی
کراچی:گرفتار ملزم کراچی کے مختلف میں علاقوں میں ہونےوالی وارداتوں میں ملوث تھا،ایس ایس پی کاشف افتاب عباسی
کراچی:گرفتار ملزم پہلے بھی کئ مقدمات میں جیل جاچکا ہے،ایس ایس پی کاشف افتاب عباسی
کراچی:ملزم کو واردات کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی دیکھاجاسکتا ہے،ایس ایس پی کاشف افتاب عباسی
کراچی:گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکےمزید تفتیش کا اغازکردیاگیا،ایس ایس پی کاشف افتاب عباسی