رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: کورنگی سعودآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں اور منشیات فروشی میں ملوث چار عادی جرائم پیشہ ملزمان گرفتار، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ دو پستول اور منشیات ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی گئی، توحید رحمان میمن
کراچی: گرفتار ملزمان سعود آباد کالا بورڈ شادمان ماڈل کالونی اور ملیر پل پر وارداتیں کرتے تھے، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت عمران، اویس، دانش اور غفار کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی موجود ہے، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سعودآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن