رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی کورنگی / پولیس مقابلہ
کراچی: کورنگی غریب نواز چوکی پولیس کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، پولیس
کراچی: گرفتار ڈاکو سے اسلحہ ایک پستول اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد کیا، پولیس
کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ جی پی او چوک کے قریب ہوا،
کراچی: ملزم کا دوسرا ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا،
کراچی: گرفتار ڈاکو کی شناخت صادق کے نام سے ہوئی، کورنگی پولیس
کراچی: گرفتار زخمی ڈاکو کو علاج کے لیئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، کورنگی پولیس