رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: کورنگی کھوکرآپار پولیس کی دوران پیٹرولنگ کارروائیاں، ترجمان
کراچی: شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار، پولیس
کراچی: ملزمان راہگیر شہریوں سے موبائل فون اور نقدی چھینتے تھے، پولیس
کراچی: ملزمان سے اسلحہ دو پستول اور چھینے ہوئے دو موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت فیصل اور فیضان کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کھوکھرآپار میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس