رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کا مائی کولاچی روڈ پر 4 رکنی ڈکیت گروہ سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو زخمی ملزمان سمیت تین ملزمان گرفتار, ایک فرار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے قبضے سے 03 عدد پستول، ایمونیش، دو موٹرسائیکل اور 07 عدد موبائل فون برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
گرفتار زخمی ملزمان کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس کیپٹن (ر)
فیضان علی۔
فرار ملزم کی تلاش کے لئے علاقے کو کارڈن کرکے سرچ کیا جارہا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج و مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔