آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنما محمّد آفتاب اور احسن محسن کی ایگزیکٹو انجنیئر شوکت صاحب سے انکے آفس میں ملاقات کی۔
محمّد آفتاب نے ایگزیکٹو انجنیئر شوکت صاحب کو مدینہ کالونی سیکٹر 11 ويسٹ یوسی 25 کی موجودہ مومن آباد ٹاؤن یوسی1، کی گلی نمبر 4 پائپ تبدیلی اور کھلے مین ہول دیگر گلیوں کی صورت حال سے انکو تفصیل سے آگاہ کیا۔
ایگز یکٹو انجنیئر شوکت صاحب اور سوئپروائیزر نہال صاحب کے بیحد مشکور ہے آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے انہوں نے عوامی اشو پر فوری نوٹس لیتے سپروائیزر صاحب کو کہا کے فوری طور پر سروے کریں اور فوری طور پر مسائل زدہ مقامات کے مسائل حل کئے جائیں۔