رپورٹ۔محمدحسین سومرو
آج تھانہ ابراہیم حیدری کی پولیس پارٹی نے دوران گشت جمعہ پلیہ ابراہیم حیدری ملیرکراچی سے ایک ملزم محمداسماعیل ولد سعید عالم کو موقع سے گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی تفصیل حسب ذیل ہے۔
1،محمداسماعیل ولد سعید عالم
اور 530گرام چرس اور ایک موٹرسائیکل نمبریKEF-9404برآمد کر لی,
موٹرسائیکل تھانہ عوامی کالونی سے سرقہ پائی گئی
جس پر F.I.R 214/2024 U/S 9i(3)Bترمیمی ایکٹ2022 درج کیا گیا ہے
ملزم اس سے پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکاہے مقدمہ کی تفصل ذیل ہے
1,مقدمہ الزام نمبر1218/2023بجرم دفعہ23iAسندھ آرمزایکٹ تھانہ KIAکورنگی
مزید تفتیش جاری ہے۔
مقدمہ کی تفتیش SIOصاحب تھانہ ابراہیم حیدری سپرد کی گئی
شعبہ نشر و اشاعت
ضلع ملیر کراچی