کراچی۔ای این آئی نیوز
مقامی اخبار کے نمائندے ظفر عالم ملک اور محمد جنید کی وائس چیئرمین یو سی فور ابراہیم انصاری سے ملاقات اس ملاقات میں علاقائی مسائل اور دوسرے امور پر بات چیت اس موقع پر ابراہیم انصاری نے یقین دہانی کرائی کہ ہم بہت جلد ان مسائل پر کام کریں گے چاہے وہ پانی کا مسئلہ ہو یا سیوریج کا مسئلہ ہو