بریگیڈ پولیس کی منشیات فروش افراد کے خلاف کاروائی
منشیات فروش”چرس” سمیت گرفتار
کراچی() SSP ایسٹ و SP جمشید ڈویژن و SDPO فیروزآباد کی ہدایت پر ایس ایچ او بریگیڈ کی منشیات فروش افراد کے خلاف شاندار کاروائیوں کا سلسلہ جاری ایس ایچ او بریگیڈ (sip-اکسیر عباسی) کا منشیات فروش افراد کے خلاف شاندار کریک ڈاؤن منشیات فروش”چرس” سمیت گرفتار ایس ایچ او بریگیڈ کی سربراہی میں بریگیڈ پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مورخہ 24-05-2024 کو بمقام بی ہائنیڈ جیکب لائن نزد عثمانیہ مسجد کراچی ملزم بنام محمد عمران خان عرف منا” ولد محمد الیاس خان کو “چرس سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا۔
مقدمہ الزام نمبر 171/2024
بجرم دفع u/s 9(i)3-C
بریگیڈ پولیس اسٹیشن
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ملزم کو مزید تفشیش کے لیے تفشیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا