تھانہ پاکستان بازار کی زبردست کاروائی پولیس نے روبری میں ملوث ملزم کو چھینی گئی رقم سمیت گرفتار کرلیا۔
کراچی (رپورٹ: ایاز خان)
ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کی ہدایت پر تھانہ پاکستان بازار کے ایس ایچ او امام بخش لاشاری نے انفارمیشن بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے ملزم حضرت بلال ولد محمد زیب کو گرفتار کیا۔مورخہ 27 مارچ 2024 کو بینک سے 2,50,000 روپے نقدی لیکر آنے والے شہری محمد نفیس کو واردات کا نشانہ بنایا گیا تھا۔گرفتار ملزم سے واردات کے دوران چھینی گئی نقدی رقم 2,00,000 روپے بھی برآمد کرلی گئی۔واردات کا مقدمہ الزام نمبر 147/2024 بجرم دفعہ392/397/34 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔گرفتار ملزم سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور چھینی گئی نقدی رقم 02 لاکھ روپے برآمد کرلی گئی۔گرفتار ملزم ساتھیوں کے ہمراہ بینک سے رقم لیکر آنے والے شہریوں کو گھات لگاکر واردات کا نشانہ بناتے تھے۔گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔واردات میں ملوث ملزم کے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔سمیت گرفتار کرلیا۔
کراچی (رپورٹ: ایاز خان) ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کی ہدایت پر تھانہ پاکستان بازار کے ایس ایچ او امام بخش لاشاری نے انفارمیشن بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے ملزم حضرت بلال ولد محمد زیب کو گرفتار کیا۔مورخہ 27 مارچ 2024 کو بینک سے 2,50,000 روپے نقدی لیکر آنے والے شہری محمد نفیس کو واردات کا نشانہ بنایا گیا تھا۔گرفتار ملزم سے واردات کے دوران چھینی گئی نقدی رقم 2,00,000 روپے بھی برآمد کرلی گئی۔واردات کا مقدمہ الزام نمبر 147/2024 بجرم دفعہ392/397/34 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔گرفتار ملزم سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور چھینی گئی نقدی رقم 02 لاکھ روپے برآمد کرلی گئی۔گرفتار ملزم ساتھیوں کے ہمراہ بینک سے رقم لیکر آنے والے شہریوں کو گھات لگاکر واردات کا نشانہ بناتے تھے۔گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔واردات میں ملوث ملزم کے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔