پریس رلیز ( اسٹاف رپورٹر ). . حاجی امداد علی لاشاری کی صحتیابی پر دوستون کی لاشاری ہاؤس گلستان جوہر أمد اور عیادت.. . . . . . . . . . .
۔تفصیل کے مطابق میر ریاض حسین لاشاری سی۔ای۔او مدینہ ٹریول ایجنسی بدر کمرشل ڈفینس کراچی ،میر شیراز حسین لاشاری بزنس مین پروفیسر خلیل الللہ بروھی اور علی محمد راھو سابق اسسٹنٹ مختیار کار ملیر وڈیرہ ولی محمد لاشاری رئیس نثار احمد لاشاری أفیسر اسٹیٹ بینک کراچی رئیس معشوق علی لاشاری لاڑکانہ رئیس صدام حسین لاشاری شاھنواز لاشاری مڈیا کو أرڈینیٹر چیف سردار جلال خان لاشاری علی حسن لاشاری انجنیئر غلام مرتضی بھٹو سندہ ہیومن سیٹلمینٹ اتھارٹی کراچی محسن خان اسسٹنٹ ڈاریکٹر سندہ ویومن سیٹلمینٹ اتھارٹی کراچی عرفان علی بھٹو نے لاشاری ہاؤس گلستان جوہر کراچی میں حاجی امداد علی لاشاری کی عیادت کی اور صحتیابی پر مبارکباد پیش کی۔معزز مہمانون نے الللہ تعلی سے دعا کی ہے کے لاشاری صاحب کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے أمین۔ اس موقع پر محمد عرفان لاشاری مختیار کار گلزار ھجری 33 اسکیم کراچی موجود تھے۔. جاری کردہ۔پروفیسر ایم۔اے۔غنی لاشاری انچارج مرکزی لاشاری سیکریٹریٹ کراچی