رپوٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے اشتہاری و مطلوب ملزم کو چھینی گئی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ
ملزم تھانہ پاپوش نگر کے مقدمہ الزام نمبر 216/2024 بجرم دفعہ 381A میں معزز عدالت JM-4 سینٹرل سے بعد کاروائی 87/88 عرصہ دو سال سے اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔
پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران تلاش ڈیوائس کی مدد سے ملزم عثمان ولد عجب نواز کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے زیراستعمال بلانمبری موٹرسائیکل کو بھی ذریعہ تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا گیا۔
برآمدہ موٹرسائیکل بھی اسلحہ کے زور پر چھینی گئی ہے، جس کا مقدمہ الزام نمبر 303/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ اورنگی میں درج ہے۔
ملزم کو ضابطے کے تحت گرفتار کرکے مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا ہے۔
*ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ*