آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنما محمّد آفتاب اپنی فیملی عزیزوں کے ہمراہ حسین اور پر فضا مقام وادی ناران، کاغان، بالا کوٹ، مری، ایوبیہ، سیف الملک جهیل، شوگرا، سری پائے، فیصل مسجد، لاہور داتا دربار دیگر
حسین مقامات میں موسم کا نظارہ کرتے ہوئے اپنے بیٹے ارمان، ارسلان، داماد مظہر علی، محمّد عمیر، محمّد عمر شیخ، نواسوں میں محمّد احسن اقبال، ہمراہ دوست محمّد عبدالله فیملی، بابو عيان ہمراہ تھے