رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کاروائی
اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن
(ر) فیضان علی*
موقع سے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول برآمد کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت عظمت کے نام سے ہوئی جبکہ توصیف عرف کالا نامی ایک ملزم فرار ہو گیا۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر چوہدری محمد زاھد نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔