رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے کی انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران ڈکیتوں سے آمنا سامنا
کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار, ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت ذاکر علی عرف داد کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ نبی بخش کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جوابی کارروائی میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا.
کراچی: زخمی ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
کراچی: مزید قانونی کاروائی اور ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے