ممبر صوبائی اسمبلی سندھ سجاد علی سومرو کی ویلفیئر سیکریٹری سندھ عائشہ رشید کے گھر آمد۔۔
ایم پی اے سجاد علی سومرو نے عائشہ رشید کی خیریت دریافت کی اور ان کو خراج تحسین پیش کیا عائشہ رشید ہم سب کے لئے رول ماڈل ہیں
ہماری با پردہ ماوں بہنوں پر جو ریاستی ظلم جاری ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔
9 مئی 2024کو احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے عائشہ رشید کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا آج اس حالت میں بھی عائشہ رشید کے حوصلے بلند ہیں ہم ان کی صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں