رپورٹ راشد خان ای این آئی
اینٹی کرائم اینڈ فیک جنرلسٹ موومنٹ کی جانب سے افواج پاکستان پاک رینجرز سندھ پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 6 ستمبر ہوم دفاع کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ریلی کی صدارت چیئرمین کامران منہاس مرکزی صدر کامران خان اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔ عام عوام بھی جوش وخروش سے ریلی سے شرکت کی۔