رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایسٹ، تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے منشیات
فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ
پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ گلشنِ اقبال بلاک 10 سندھ آباد پارک کے قریب کاروائی کرکے ملزم اقبال ولد محمد رفیق کو گرفتار کیا۔
ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد (550 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی گئی۔
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔
*ترجمان ایس ایس پی ضلع ایسٹ*