رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی حب ریور روڈ پر کاروائی۔
اسمگل شدہ غیرملکی سگریٹ کی ترسیل میں ملوث تین ملزمان گرفتار.ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
ملزمان دو موٹرسائیکلوں پر اسمگل شدہ سگریٹ ترسیل / سپلائی کررہے تھے۔
ملزمان کے قبضے ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 100 عدد ڈنڈے سگریٹ برآمد ہوئے۔
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ بلدیہ سب انسپکٹر محمد عرفان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
برآمدہ مال و موٹرسائیکلوں کو قبضہ پولیس میں لے کر کسٹم کے حوالے کیا گیا۔