کراچی(ظفر عالم ملک )
تنظیم الاعوان کراچی سینٹ کی قائمہ کمیٹی براۓ داخلہ کے اجلاس میں ہماری قوم کے بزرگ رہنما شہادت اعوان کے ساتھ سیف ابڑو جیسے شخص کی زبان درازی نامناسب لب و لہجہ lور الفاظ اعوان قوم کے لئے ناقابل برداشت ہے اور پوری قوم میں غم وغصے کی لہر پائی جاتی ہےاور پوری قوم کراچی تا خیبر اپنے انتہائی شفیق و ملنسار بزرگ رہنما کے ساتھ کھڑی ہے اور فی الفور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ سیف ابڑو معافی مانگے اور آئندہ احتیاط سے کام لے۔
شہادت اعوان نہ صرف ایک بہترین انسان اور شخصیت کے مالک ہیں بلکہ وہ اعوان قوم/قبیلے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا بھی قیمتی اثاثہ ہیں ہمارے بڑے ہیں انکی عزت کے لئے ہم سب سے پہلے کھڑے ہیں اور سیف اللّٰہ ابڑو نے اگر معزرت نہیں مانگی تو ہم اسکو منہ توڑ جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ہمیں قیادت کی طرف سے اگلے لائحہ عمل کا انتظار ہے اور انشاءاللہ عمل بھی کیا جاۓ گا سائرہ اعوان