میونسپل کمشنر ڈسٹرکٹ ویسٹ سید زین علی شاہ کہ بے انتہا مشکور و ممنون ہے ان کی ہدایت پر فوری عمل کرتے یوسی1 مدینہ کالونی میں ربیع الاول 12 لائٹ ورکنگ شروع۔
اورنگی ويسٹ سے عدنان احمد ایگزیکٹو انجینیئر میکینیکل اینڈ الیکٹریکل ایگزیکٹو انجینئر اور ریحان جبار اے ٹی او اور شاہدحیات ہمراہ یوسی1، وائس چیئرمین محمّد کامران نے مدینہ کالونی مدینہ جامع مسجد کٹی پہاڑی گلی پر اسٹریٹ لائٹ لگائی گئی ربیع الاول اور عقیدت مندوں کے احترام میں مدینہ عوامی محلہ کمیٹی کے ذمہ داروں کی نگرانی میں
مدینہ عوامی محلہ کمیٹی کے ذمہ داران تہ دل سے ان سب محکمہ کے ذمہ داروں کے شکر گزار ہیں