کراچی ای این آئی
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع کیماڑی کی تنظیم نو زاہد محسود صدر منتخب نوٹیفیکیشن جاری
شاہ زیب بلوچ جنرل سیکریڑی اظہر ترک سیکریڑی اطلاعات خدا بخش کھوسو سینئر نائب صدر مقرر
کراچی ( ) پاکستان پیپلز پارٹی کی زیلی تنظیم پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع كیماڑی کی تنظیم نو کا اعلان کردیا گیا نوٹیفیکیشن کے مطابق زاہد محسود صدر شاہ زیب بلوچ جنرل سیکریڑی اظہر ترک سیکریڑی اطلاعات نامزد
خدا بخش کھوسو سینئر نائب صدر مقرر نوٹیفیکیشن جاری نوجوانوں خوشی کی لہر ڈور گئی اس موقع پر زاہد محسود نے اخباری نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پیپلز یوتھ کو ضلع کیماڑی کی تمام یوسیز میں آرگنائزاور منظم کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ پیپلز یوتھ ضلع کیماڑی کے کارکنان و عہدیداران پیپلز پارٹی کی جدوجہد میں صف اول کردار ادا کریں گے